ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا بڑا فیصلہ، کتنے بجے وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور پہنچتے ہی کیا کریں گے؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں محمد نواز شریف رات لندن سے پاکستان پہنچ رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق لندن ہائی کمیشن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف رات لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ میاں محمد نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے کل صبح وطن پہنچ جائیں گے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

کی فلائٹ کل صبح 8 بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ میاں محمد نواز شریف اپنے ایک ملازم کے ہمراہ پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ صبح ناشتے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان واپسی کا یہ فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان آ کر اپنے خلاف احتساب عدالت میں مقدمات کا سامنا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…