اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاک امریکہ کشیدگی ، اہم ترین شخصیت طویل دورے پر چین روانہ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔انٹرپول کی وزارتی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ چین کے وزیر داخلہ سے سیکیورٹی کے معاملات پر بات چیت بھی کریں گے ۔ ملاقات میں نئی امریکی پالیسی اور افغانستان سے متعلق بھی غور کیاجائے گا،ا

ین ڈی آر سی کے اعلی عہدیداروں سے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے ۔ انہوں نے روانگی سے قبل کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی مثالی اور فولادی بھائیوں کی مانند ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد تیز رفتار سے جاری ہے اور انہیں مقررہ مدت میں مکمل کیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…