ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

واپس نہ آنے کی افواہیں دم توڑ گئیں، شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ن لیگ کے اہم ترین رہنما کی پاکستان واپسی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کی واپسی تمام افواہوں نے دم توڑ دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن ہوٹل سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوئے تو اس وقت وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ تھے، لندن ہوٹل کے باہر موجود ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی آپ کے ساتھ پاکستان

جائیں گے، تو اس کے جواب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستانی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاں یہ بھی میرے ساتھ پاکستان جائیں گے کیا آپ کو اس پر کوئی اعتراض ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بارے میں متضاد خبریں آ رہی تھیں کہ اب وہ پاکستان نہیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…