ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 تک جا پہنچی ٗرجسٹرڈ خواجہ سرائوں کی تعداد 1ہزار 456 ہے، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل

رجسٹرڈ خواتین 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور مرد رجسٹرڈ ووٹرز 5 کروڑ 45 لاکھ 96ہزار 506 ہیں ۔پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 58 لاکھ 20 ہزار 630 ہے ٗوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز 6 لاکھ 95 ہزار 29ہے۔سندھ میں 2 کروڑ 6 لاکھ چوالیس ہزار 511 ، خیبر پختونخوا میں ایک کروڑ چالیس لاکھ سولہ ہزار چار سو 26 ووٹرز ہیں ٗاسی طرح بلوچستان میں 37 لاکھ دو ہزار 352 جبکہ فاٹا میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 21 لاکھ 42 ہزار 605 ہیں۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے اعداد و شمار ویب سائٹ پر بھی جاری کردئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…