پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدادمیں بڑا اضافہ،مجموعی ووٹ کتنے اور کس صوبے میں کتنے ووٹر ہیں؟ایکشن کمیشن کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 تک جا پہنچی ٗرجسٹرڈ خواجہ سراؤں کی تعداد 1ہزار 456 ہے، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ خواتین 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور مرد رجسٹرڈ ووٹرز 5 کروڑ 45 لاکھ 96ہزار 506 ہیں ۔پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 58 لاکھ 20 ہزار 630 ہے ٗ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز 6 لاکھ 95 ہزار 29ہے۔سندھ میں 2 کروڑ 6 لاکھ چوالیس ہزار 511 ، خیبر پختونخوا میں ایک کروڑ چالیس لاکھ سولہ ہزار چار سو 26 ووٹرز ہیں ٗاسی طرح بلوچستان میں 37 لاکھ دو ہزار 352 جبکہ فاٹا میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 21 لاکھ 42 ہزار 605 ہیں۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے اعداد و شمار ویب سائٹ پر بھی جاری کردئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…