ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف مسلم لیگ( ن) کے اہم اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)شہباز شریف مسلم لیگ( ن) کے اہم اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے،لندن میں شہباز شریف کلثوم نواز کی عیادت بھی کرینگے،اور نواز شریف سے اہم ملاقات کرینگے،ایڈووکیٹ مصطفیٰ رمدے بھی شہباز شریف کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے،اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نیویارک میں اقوام متحدہ کے

اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ چکے ہیں،جہاں وہ مسلم لیگ (ن )کے اہم اجلاس میں شرکت کرینگے۔ہفتہ کوشہباز شریف لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے،اور (ن) لیگ کے اہم اجلاس میں شرکت کرینگے،شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔مصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ بھی شہباز شریف کے ہمراہ

تھے،شہباز شریف لندن میں بھابھی کلثوم نواز کی بھی عیادت کرینگے،اس سے قبل وزیراعظم شاید خاقان عباسی اور وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف بھی اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے بعد نیویارک سے لندن پہنچے ہیں،جہاں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوگا جس میں اہم سیاسی فیصلے متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…