پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کا نیا صدر کون ہوگا، حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ن لیگ کا نیا صدر کون ہوگا، حتمی اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں انتخا بی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ این اے 120 میں کامیابی کے بعد اب نواز شریف کو سیاست سے بے دخل کرنیکی

سازش پھر ناکام ہو گئی ہے۔ قانون سازی مکمل ہونے کے بعد اب کسی سیاستدان کو پارٹی کی مرضی کے بغیر جماعت کی سربراہی سے جبری طور پر ہٹایا نہیں جا سکتا۔ اب سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…