ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی گرفتاری، نیب کی ٹیم کا اسحاق ڈار کے گھر چھاپہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کے لیے نیب کی ٹیم نے لاہور میں اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ یہ چھاپہ لاہور نیب کی ٹیم  کی

طرف سے مارا گیا ہے۔ اس چھاپے کے دوران راولپنڈی نیب کے افسر بھی ہمراہ تھے اس کے علاوہ پولیس کی نفری بھی نیب کی ٹیم کے ہمراہ چھاپے کے لیے اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر پہنچی لیکن وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…