پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ میں ہلچل،چوہدری نثار کی حمایت،سعد رفیق نے مریم نواز کو وارننگ دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (نیوزڈیسک )ن لیگ کے اہم رہنما خواجہ سعد رفیق نے مریم نواز کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مریم نواز سے متعلق رائے کی توثیق کر دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مریم نواز بہت محنت کر رہی ہیں تاہم تاحال ان کا

بے نظیر بھٹو سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز کو محتاط رہ کر چلنا ہو گا۔ انہیں اپنی گفتگو میں بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ ناصرف این 120 ضمنی الیکشن بلکہ الیکشن میں فتح کے بعد بھی مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر شدید تنقید کی گئی۔ جبکہ مریم نواز تواتر سے عدلیہ کو ہدف تنقید بنائے ہوئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کی جانب سے انہیں اسی تناظر میں محتاط رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…