منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا‘‘ جانئے یہ پلان کس نے بنا رکھا تھا اور کیوں؟دھماکہ خیز خبر

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا پے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف ایک موقع پر آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔  شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ہمارے آرمی چیف نے بیان دیا کہ انہوں نے کلثوم نوازشریف کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے

تاہم یہی نوازشریف انکو اس بات پر ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے کہ آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ کیوں قانون کا ساتھ دے رہے ہیں۔پروگرام کے دوران شاہد مسعود نے مریم نوازشریف کی کل کی جانیوالی تقایر کو بھی آڑۓ ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انکے تقریر کو لیکر ہر کوئی کشمکش میں مبتلا ہے زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی تقریر میں بہت گہرا پیغام ہے۔شاہد مسعود نے الطاف حسین سے متعلق بھی باتیں کیں ۔مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…