جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ، بھارت اور افغانستان تینوں کو ایک ساتھ بڑا سرپرائز، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناہے کہ امریکہ کا ڈور کا مطالبہ درست نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ڈو مورکا مطالبہ درست نہیں ہے، ہم نے بہت ڈو مورکیا، اب کہنے والے کریں،

آئی ایس پی آرنے کہا کہ سینٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی قیادت میں جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، اس وفد نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ سے ملاقات بھی کی اس ملاقات میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، اس موقع پر ڈی جی ملٹری آپریشنز نے پاک بھارت اور پاک افغان تعلقات پر وفد کو بریفنگ بھی دی۔ پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وفد سے بات چیتکرتے ہوئے کہا کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں ہے، ہمیں دشمن کے خلاف مل کرکام کرنا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ٹرمپ پالیسی کے خلاف پارلیمنٹ کی قراردادیں خوش آئند ہیں۔ امریکہ کا ڈومورکا مطالبہ درست نہیں، انہوں نے کہا کہ ہم سے زیادہ کس نے ڈومورکیا، اب کہنے والے بھی ڈو مورکریں۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ ہمیں افغانستان سے کوئی اختلاف نہیں ہے، ہم نے افغانستان حکومت سے کہا ہے کہ وہ دراندازی روکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا، افغانستان بھی کرے؟ آرمی چیف نے مزید کہا کہ کنٹرول لائن پر حالات خراب کرنے کا ذمہ دار بھارت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…