ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کے بعد ایک اور بڑا دھماکہ، مریم نواز کیا کرتی رہیں؟ ثبوت سامنے آ گئے، حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو میڈیا میں بھی تبدیلی نظر آ رہی ہے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزاور پنجاب کی حکومت نے اربوں روپے کے اشتہارات کے ذریعے میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی ہے، سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بڑے بڑے ٹی وی چینلز اور اخبارات کو کیسے کنٹرول کرتی ہیں اس

کے ثبوت واٹس اپ کالوں کی صورت میں موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ اس کے تمام ثبوت میرے پاس موجود ہیں، اس کے علاوہ آنے والے دنوں میں بھی پتہ چلے گا کہ جو الزام لگایا جاتا ہے کہ واٹس ایپ کالوں سے جے آئی ٹی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی، اس میں بھی حقیقت تھی اور واٹس ایپ پیغامات اور کالوں کے ذریعے میڈیا کی مینجمنٹ کی جاتی ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ اگر یہ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں تو ٹی وی چینلز پر جمہوریت پسند اینکرز اور صحافی اپنی شکلیں نہیں دکھا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…