ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا لندن میں علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریبا تمام افراد لندن میں ہی

ہیں لیکن مریم نواز حلقہ این اے 120 کی انتخابی مہم میں مصروف ہونے کے باعث لندن نہیں جاسکی تھیں تاہم حلقہ این اے 120 کے نتائج سامنے آنے کے بعد مریم نواز قطر ائیر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوگئی ہیں جہاں وہ اپنی والدہ کی عیادت کریں گی۔ مریم نواز لندن میں اپنی والدہ کلثوم نواز کو این اے

120 میں کامیابی پر مبارکباد اور انتخابی مہم کے بارے میں آگاہ کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…