جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

این اے 120 میں فتح کے بعد مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حلقہ این اے 120 میں اپنی والدہ کلثوم نواز کی جیت پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ چوتھی واری فیر شیر، یہ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور باقی سب کا مقابلہ تھا۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹ میں کہاکہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، چوتھی واری فیرشیر، یہ ن لیگ اور باقی سب کا مقابلہ تھا۔

مریم نواز نے جیت پر اللہ کا شکرادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حلقہ این اے 120 کے انتخابی معرکہ میں کلثوم نواز کو فتح حاصل ہوئی ہے اور ان کے مدمقابل امیدواروں کے حصے میں شکست آئی ہے۔ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے 59413 ووٹ لے کر اپنی مخالف امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو 13268 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…