منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز پہلے بڑے امتحان میں کامیاب، کہاں پہنچ گئیں؟ کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں نتائج کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں، تفصیلات کے مطابق این اے120میں ووٹوں کی گنتی کا عمل تیزی سے جاری ہے اور موجودہ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز واضح برتری کے ساتھ اب تک جیت رہی ہیں واضح رہے کہ کلثوم نواز کی جگہ انتخابی مہم ان کی

صاحبزادی مریم نواز نے چلائی اور وہ اس وقت مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں موجود ہیں جہاں وہ نتائج کو خود مانیٹر کر رہی ہیں۔ مریم نواز ماڈل ٹاؤن میں لیگی رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں ان کے ساتھ ساتھ تمام لیگی رہنما بھی نتائج کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے چہرے پر اطمینان نمایاں ہے اور مسلم لیگ (ن) کے قائدین بھی کافی پرامید دکھائی دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…