جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری، حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کریں گے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن کی عمران خان کی گرفتاری کی ہدایت ہے تو انہیں گرفتار کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو پھر تحریک انصاف

کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کریں گے اور اگر نیب کا حکم سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بارے آیا تو بھی اس پر عمل کریں گے۔ یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا مگر وہ پیش نہیں ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…