ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 120،تازہ ترین نتائج، نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے، انہوں نے کہا ہے کہ کل سے شکایتیں آرہی ہیں کہ لوگ غائب کئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے حلقے میں اچھی مہم چلائی ، ہم ہر چیز کاجائزہ لے رہے ہیں ،

انہوں نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120سے لوگ غائب کئے گئے ہیں ، تازہ ترین نتائج کے مطابق کلثوم نواز اب تک 33010ووٹ لے چکی ہیں جبکہ یاسمین راشد 26561ووٹ حاصل کرچکی ہیں، ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…