بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بڑی خوشخبری، عمران خان خوشی سے نہال، کارکنوں کا جشن

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا، اس طرح ان کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور حلقہ این اے 120 میں ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ حلقہ این اے 120 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 23 گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سنت نگر میں تحریک انصاف نے 648 ووٹ حاصل کیے جب کہ مسلم لیگ (ن) نے صرف

247 ووٹ لیے ہیں۔ واضح رہے کہ پولنگ کے آخری گھنٹے میں ووٹرز کا بہت زیادہ رش دیکھنے میں آیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ دوسری طرف فاطمہ جناح میڈیکل کالج پولنگ سٹیشن پر سیاسی کارکنوں میں شدید کشیدگی ہو گئی تھی اور تحریک انصاف اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔ دونوں پارٹیوں کے ورکرز نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور لاتوں گھونسوں کی بارش کر دی۔ اس کے علاوہ بھی ایک پولنگ سٹیشن کے باہر دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے آئے اور ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…