ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗترجمان پاک فوج

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)ترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ این اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗ الیکشن کمیشن کا جاری کر دہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندگان پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کررہے ہیں ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق این اے 120کے ضمنی الیکشن کے موقع پر فوج کی طرف سے میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔بیان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کر دہ کارڈ کے حامل میڈیا کے نمائندگان پولنگ سٹیشنوں کے دورے کررہے ہیں ۔فوج کی طرف سے کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…