بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نیب نے ایک سال میں11ارب69کروڑ79لاکھ روپے کرپٹ افرادسے وصول کئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے ایک سال میں پلی بارگین کے ذریعہ سے 11ارب 69کروڑ ر79لاکھ روپے کرپٹ افراد سے لیکر قومی خزانہ میں جمع کرا دی ہے جبکہ حکومت کے جانب سے کرپشن اور اقربا پروری پر قابو پانے کے لیے مضبوط حکمت عملی اور جامعہ قوانین بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے ۔حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے جس کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے تحقیقاتی اداروں کو فعال اور مناسب

قوانین وقت کی ضرورت ہیں ۔وفاقی وزیر قانون زاہد حامدنے بتایا ہے کہ کرپشن اور دیگر جرائم پر قابو پانے کے لیے نئے قوانین بنانے پر غور کیا جارہا ہے ۔دوسری جانب معلوما ت کے مطابق نیب نے ایک سال میں پلی بارگین کے ذریعہ سے چھ ارب 59کروڑ 28لاکھ جبکہ رضاکارانہ طور پر 105.101ملین روپے واپس لائے گئے ہیں ۔نیب کی کارگردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے قوانین پر بھی غور شروع کر دیا گیا جو کہ اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…