جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد کلثوم نواز بھی نااہل

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے امیدوار فیصل میر نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج کی جانب سے کلثوم نواز کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل میر نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں ان کی جانب سے دائر کی گئی

پٹیشن کی سماعت میں 3 میں سے ایک جج نے نواز شریف کی اہلیہ کو این اے 120 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے نااہل قرار دے دیا تھا۔ تاہم باقی 2 ججز کی جانب سے کلثوم نواز کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصل میر نے مزید بتایا ہے کہ انہوں نے اب کلثوم نواز کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت کل کو ہوگی۔واضح رہے کہ این اے 120 ضمنی الیکشن پر آ ج پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…