ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری، پولیس کا چھاپہ، انتہائی قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایات دی ہیں، ان ہدایات پر عملدرآمد کے لیے اسلام آباد پولیس نے پانچ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور بعد ازاں چھاپہ مار ٹیموں

نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے مگر وہ کامیابی حاصل نہ کر سکے۔ واضح رہے کہ ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کو کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…