ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے حلقہ این اے120کا گوگل میپ جاری کر دیا، گوگل میپ میں این اے 120کے 220پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا بھی دیا گیا ہے ،ووٹرز گوگل میپ کے ذریعے اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر باآسانی جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن

کمیشن نے ووٹرز کی آسانی کیلئے حلقہ این اے 120کا گوگل میپ جاری کر دیا ہے۔ گوگل میپ میں لاہور کے حلقہ این اے 120کے 220پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا دیا گیا ہے ،ووٹرز گوگل میپ کے ذریعے اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر باآسانی جا سکیں گے۔ گوگل میپ پولنگ اسٹیشن پر میل اور فی میل پولنگ

اسٹیشنز کا بھی بتایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…