منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں کل پیرسے پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے،وزیر اعظم شاہد خاقان متعدد عالمی رہنمائوں اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے

کہ وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر متعدد عالمی رہنمائوں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں اور خارجہ تعلقات کونسل سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم امریکہ پاکستان بزنس کونسل اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے بھی بات چیت کریں گے۔اس موقع پر اسلامی تعاون

تنظیم کے جموں وکشمیر کے بارے میں رابطہ گروپ کا اجلاس بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…