پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے دھوکا کیا، جنرل (ر)پرویزمشرف

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری پر میرے اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان طے ہواتھا کہ فیصلہ نجکاری کے حق میں آئے گا ،مگر افتخار چوہدری نے نجکاری کے خلاف فیصلہ دیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میںپرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ چیف جسٹس بننے کے بعد افتخار چوہدری میرے گھر آئے اور کہا کہ پریشان نہ ہوں جیسا آپ چاہیں گے ویسا ہی ہو

گا۔ انہوں نے کہاکہ اٹارنی جنرل مخدوم علی خان کی موجودگی میں افتخار چوہدری نے کہا کہ اسٹیل مل پر کیا فیصلہ چاہیں گے یہ آفر سن کر میں نے سوچا یہ بندہ ٹھیک نہیں ہے مگر میں دل میں خوش ہوا اور اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ اسٹیل مل کی نجکاری رکے گی نہیں مگر اگلے دن افتخار چوہدری نے دھوکا دیتے ہوئے نجکاری کے خلاف فیصلہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج وہی اسٹیل مل اربوں روپے کی ڈیفالٹر ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…