پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پاک فوج کے جوان بھارتی فائرنگ پر منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں,آئی ایس پی آر

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ کی منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم

رضا نے لائن آف کنٹرول کیساتھ سیکٹرز کا دورہ کیا جہاں پر بھارتی فورسز نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔ اس موقع پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائن آف کنٹرول کے ساتھ بھارتی فائرنگ کی منہ توڑ جواب

دینے کا سلسلہ جاری رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…