ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی، تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنی ہی قیادت کے خلاف گو گو کے نعرے لگا دیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنی ہی قیادت کے خلاف گو گو کے نعرے لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان نے صوبائی صدر ڈاکٹر عارف علوی اور سینئر ایگزیکٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز تھامے ہوئے تھے جن پر ڈاکٹر عارف علوی اور حلیم عادل شیخ کے خلاف

نعرے درج تھے۔ کارکنان نے گو عارف علوی گو اور گو حلیم عادل شیخ گو کے نعرے لگائے۔ کارکنان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عارف علوی کارکنان کو نظر انداز کررہے ہیں انہیں عہدے سے ہٹایا جائے جبکہ حلیم عادل شیخ کو جو عہدہ دیا گیا ہے وہ پارٹی آئین کی خلاف ورزی ہے پارٹی آئین میں سینئر ایگزیکٹو نائب صدر کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔ کارکنوں نے دونوں رہنماوں کو عہدوں سے ہٹائے جانے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…