ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی فوج ناکام ہوگئی،اب افغانستان کیلئے پاکستان کیا کرے گا؟وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ایران میں اہم اعلان کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

تہران (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغان مسئلے کے حل کیلئے علاقائی ممالک میں اتفاق رائے ہوناچاہیے۔ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہاکہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں کو افغان مسئلے سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ تہران دورے کا مقصد افغانستان کے پڑوسیوں کوکچھ معاملات پراتفاق رائے کیلئے تیار کرنا ہے ٗ افغانستان میں امن پورے خطے پروسیع اثرات مرتب کریگا۔وزیر دفاع نے کہا کہ ایک عشرے سے افغانستان میں امن کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ٗامریکی فوج افغانستان کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…