پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

جاتی امرا میں نوازشریف کے گھر کی بجلی بند وجہ کیا بنی سب سامنے آگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گا ہ کی بجلی معطل ہو گئی۔5گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی کی بندش کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں سابق نا اہل وزیر اعظم میا محمد نواز شریف کی رہائش گا ہ جاتی امراء کی بجلی معطل ہو گئی ہے۔5گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی کی بندش کا مسئلہ حل نہ ہو سکا ۔بجلی میں تعطل ،بجلی کے میٹروں میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…