جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن میں اپناطبی معائنہ کرایا ہے۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے

تمام میڈیکل ٹیسٹ نارمل آئے ہیں اور وہ مکمل طور پرصحت مند ہیں۔وزیراعلی نے کہاہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے میرے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس بالکل ٹھیک ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…