پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری کے باعث محمود خان اچکزئی کا چالان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری کے بعد پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو جرمانہ کر دیا۔موٹروے پولیس کے مطابق محمود خان اچکزئی نے خوش دلی سے چالان قبول کیا اور کوئی مزاحمت نہیں کی ۔تفصیلات کے مطابق

محمود خان اچکزئی پشاور آ رہے تھے کہ چار سدہ کے قریب ان کی 546 نمبر پلیٹ والی سیاہ لینڈکروزر 132 کلو میٹر فی گھنٹہ سے آرہی تھی ،سپیڈ کیمرے میں تیز رفتاری پکڑے جانے کے بعد پولیس نے ان کو 750 روپے جرمانہ کیا گیا، محمود خان اچکزئی نے خوش دلی سے چالان قبول کیا اور کوئی مزاحمت نہیں کی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…