ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما کے فیصلے پر نظرثانی،3نہیں 5، نوازشریف نے قصہ ایک ہی بار ختم کرنے کی ٹھان لی،بڑا قدم اُٹھالیا‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلے پر نظرثانی کیلئے نئی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ میں درخواست دائر ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 12 ستمبر کو تین رکنی بنچ نے جو فیصلہ دیا تھا اس

کے ساتھ پانچ رکنی بنچ کیخلاف بھی اپیل کا موقع دیا جائے۔ درخواست میں یہ موقف اپنایا گیا ہے کہ تمام اپیلیں کو ایک ہی بنچ سنے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے پانامہ کیس میں نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست کو 12 ستمبر کو تین رکنی بنچ سنے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…