ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کے قتل کا منصوبہ ناکام، اب کس کا نمبر ہے؟ تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پنجاب کے اہم سکیورٹی ادارے نے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ خود کش بمبار پنجاب میں داخل ہوئے ہیں جو سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز

شریف کو کچھ روز قبل حملہ آور ٹارگٹ کرنے آئے تھے مگر ان میں سے ایک کو مار دیا گیا ہے اور دوسرا گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ اب شریف خاندان میں مریم نواز پر سکیورٹی کے حوالے سے شدید دباؤ ہے اس لیے مریم نواز کو احتیاط کرنی چاہیے اس کے علاوہ گورنمنٹ کو بھی چاہیے کہ وہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سکیورٹی فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…