ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک سیاسی رہنما نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا۔پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری راحیل شریف سے بات ہوئی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ سعودی عرب کی لائن میں بھی تبدیلی آ رہی ہے

اور ابھی انہوں نے جو کیا ہے وہ یہ ہے کہ عراق کے ٹاپ لیڈر مقتدا الصدر کو بلایا ہے۔ایم بی ایس نے ملاقات کی ہے اور دس ملین ڈالرز عطیہ بھی دیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ نجف میں سعودی عرب اپنا قونصلیٹ بھی کھول رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ سعودی عرب چاہ رہا ہے کہ وہ ایران تک پہنچے اور ابھی کچھ عرصہ میں ان کے وفود کا تبادلہ بھی ہو رہا ہے۔پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئیں آپ بھی سنئے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…