ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کی واپسی ،دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف وطن واپسی کے بعد دوبارہ عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے جس کے دوران مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف8 ستمبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے،نواز شریف پہلے مرحلے میں ایبٹ آباد کے بعد جنوبی پنجاب اور کراچی میں جلسے کریں گے ٗ10ستمبر کوایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری مرتضیٰ جاوید عباسی کی جلسے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 10ستمبر کو ایبٹ آباد میں عوامی طاقت کا تاریخی مظاہرہ ہوگا ٗآئندہ50سال میں سیاسی طاقت کا ایسا مظاہرہ دیکھنے کو نہیں ملے گا۔(ن )لیگی رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ 10ستمبر کو عوام نواز شریف کے حق میں اپنا فیصلہ سنائیگی ٗآئندہ انتخابات میں خیبر پختونخوا مسلم لیگ (ن )کا گڑھ ثابت ہو گا۔ نواز شریف چاروں صوبوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…