جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

فوراً اس شہر پہنچ جاؤ، آرمی چیف نے پاک فوج کو حکم دے دیا

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بارشوں سے کراچی کی صورتحال ابتر، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے فوجی سے مدد طلب کر لی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایڈمنسٹریشن کراچی نے بارشوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لئے آرمی سے مدد مانگ لی جس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کی مدد کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ڈی جی رینجرز کو بذریعہ فون بارش سے پیدا ہونے والے حالات پر گفتگو کی اور ڈی جی رینجرز کو ہدایات دی ہیں کہ وہ بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی میں بارش کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے گیارہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…