پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

امریکی سفا رتکار و ں کو سا ہیوال جیل میں قید پانچ قیدیوں سے ملاقات کی اجاز ت نہ ملی

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

ساہیوال (آن لائن) امریکی قو نصل خانہ کے تین افسروں کو ہائی سیکورٹی جیل ساہیوال میں قید پانچ امریکیوں سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی جس کے بعد تینوں امریکی افسر واپس چلے گئے ، ہائی سیکورٹی جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے وزارت داخلہ کا اجازت نامہ طلب کیا تھا ، امریکی کونسل کے افسروں نے کہا کہ وہ پہلے بھی بغیر اجازت نامے کے ملاقات کرتے رہے ہیں جس کے بعد انہیں بتایا گیا کہ حکومت کی طرف سے امریکی

پالیسی میں تبدیلی کے بعد اب ہائی سیکورٹی جیل میں قید پانچ امریکیوں کی ملاقات وزارت داخلہ کی اجاز ت سے مشروط ہے ۔ امریکی قو نصل خانہ کے ان افسروں میں قونصلیٹ افسر ، اسسٹنٹ قونصلیٹ آصف محمود،اسسٹنٹ قونصلیٹ محمد ایازشامل ہیں جن امریکی قیدیوں سے وہ ملاقات کرنا چاہتے تھے ان میں احمد منو ، رامے ایس ضمان ، عمر فاروق چوہدری ، میاں حسین یونس ،اور قار حسین خاں شامل ہیں ۔جب امریکیوں کے افسروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی تو وہ واپس چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…