ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے عائشہ گلا لئی کی خالی ہونیوالی مخصوص نشست کا ٹکٹ ڈاکٹر روبینہ کو دے دیا

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے عائشہ گلا لئی کی خالی ہونیوالی مخصوص نشست کا ٹکٹ ڈاکٹر روبینہ کو دے دیا، عوامی رابطوں کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر جاری تصویر میں سربراہ تحریک انصاف عمران خان ڈاکٹر روبینہ کو ٹکٹ دے رہےہیں،عائشہ گلا لئی پارٹی چھوڑ چکی ہیں لیکن وہ اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہ دینے پر بضد ہیں،تحریک انصاف نے عائشہ گلا لئی کو پارٹی سے باقاعدہ طور پر خارج کرانے کا نوٹیفکیشن

جاری کر دیا ہے جس میں وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے اور پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کو وجہ بنایا گیا ہے،واضح رہے کہ عائشہ گلا لئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے مجھے غیر اخلاقی اور بے ہودہ پیغامات بھیجے تھے جس کی وجہ سے میں نے تحریک انصاف چھوڑی ہے، کیونکہ تحریک انصاف میں خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں اور یہ وہ پارٹی نہیں جو کہ بتائی جاتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…