ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

2 سے 4 ستمبر تک ملک بھر میں گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے خصوصی احکامات

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلا م آ باد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2 سے 4 ستمبر تک ملک بھر میں گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ واپڈا اور سوئی گیس کو خصوصی احکامات جاری کردیئے ہیں تاکہ عید کے دنوں میں لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا

سامنا نہ کرنا پڑے ان دنوں میں بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور انہیں کہا گیا ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی اور گیس کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…