اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس

میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے عمران خان اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزمات اور افغان پالیسی پر پارٹی کا موقف بیان کریں گے اور ملک کی موجود صورتحال کے حوالے سے بھی اپنے پارٹی موقف سے قوم کو آگاہ کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…