ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کو جعلسازی کے مقدمات میں چودہ چودہ سال قید ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف اس بات سے لا پرواہ ہیں کہ وہ توہین عدالت کر رہے ہیں یا نہیں۔ ان کے لیے توہین عدالت بہت چھوٹا مسئلہ ہے۔ توہین عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی سزا ہوئی۔ نواز شریف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود وکلا کنونشن میں توہین عدالت کرتے رہے۔ان کی پریشانی یہ ہے کہ ان کو توہین عدالت سے نہیں بلکہ ان کیسز

سے خطرہ ہے جن میں انہوں نے جعلسازی کی ہے اور جو احتساب عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ جن میں چودہ ، چودہ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ان کی ایک جعلسازی رسم الخط کیلبری فونٹ والی ہے ۔ جو اس دور میں کمپیوٹر میں موجود ہی نہیں تھا۔ یہ غلطی ان کے وکلا سے ہوئی کہ انہوں نے چیک نہیں کیا کہ یہ فونٹ اس دور میں موجود تھا بھی یا نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اعتزاز احسن نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…