ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ 12 مئی، ہنگامے کے بعد پرویز مشرف کا کیا حال ہوا؟ سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے بالآخر زبان کھول دی، چشم کشا انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ 12 مئی کے متعلق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ سانحہ ایک غلطی تھی، انہوں نے کہا کہ کفارہ ادا کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے پاور شو کرنے سے منع کیا تھا مگر متحدہ کے بانی نے یہ بات نہ مانی۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ 12مئی غلطی تھی،کفارہ ادا کر دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے پاور شو سے منع کیا تھا، ہم نے گورنر سندھ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ متحدہ کے بانی الطاف حسین سے بات کر لیں، مگر متحدہ کے بانی الطاف حسین نے ہماری بات نہیں مانی، ارباب غلام رحیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 12مئی کے دن گولی ایک طرف سے نہیں چلی تھی، انہوں نے کہاکہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف بھی اس صورت حال کودیکھ کربعد میں پریشان ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…