ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے تمام ملازمین کو آج تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائےگی،تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبائی وزیر خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ عید الاضحی کے پیش نظر تمام ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی

ایڈوانس کر دی جائے تا کہ ملازمین عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹ سکیں، محکمہ خزانہ کی طرف سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جس کے بعد پنجاب کو تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی آج کر دی جائےگی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…