ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2جوان شہید

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی و زیرستان کے علاقے انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے،جس کی وجہ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے تھےآئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت جنوبی وزیرستان کے علاقے

انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا۔ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کادھماکا ہوا ہے جس میں 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی عطا الرحمان اورسپاہی عمران علی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…