منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلامآباد(آن لائن) امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز( آج )پیر پاکستان کے ہنگامی دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گی۔ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے حالیہ صورتحال پر ملاقاتیں کریں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر شدید رد عمل پر امریکی حکام پریشان ہو گئے ، دو ہفتوں کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دوسرے

دورے پر (آج)پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔محکمہ خارجہ نے نائب وزیر خارجہ ویلز کے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے نائب وزیر خارجہ ویلز اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتوں میں انہیں امریکی پالیسی کے بارے میں اعتماد میں لیں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے موجودہ صورتحال میں نائب وزیر خارجہ ویلز کے دورے کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…