اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

لندن نہیں جا رہی، این اے 120 میں انتخابی مہم چلاؤں گی، مریم نواز

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ وہ لندن نہیں جائیں گی بلکہ لاہور میں ہی این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے اپنے والد کی انتخابی مہم چلائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز سے این اے 120 کے مسلم لیگی کارکنان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے شکایات کے انبار لگادیے۔ کارکنوں کی شکایات پر مریم نواز نے ہدایت کی

کہ این اے 120 کے کارکنان اپنی شکایات تحریری طور پر دیں ان کی شکایات کا بھرپور ازالہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ لندن نہیں جا رہیں بلکہ این اے 120 میں انتخابی مہم چلائیں گی۔واضح رہے کہ ہفتہ کے روز شریف خاندان کے 5 افراد عید منانے کیلئے لندن گئے ہیں اور افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ مریم نواز اور سابق وزیر اعظم بھی لندن جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…