اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

کراچی ،تین سعودی شہری سمندر میں ڈوبنے سے جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن) کراچی کے ساحلب علاقے ہاکس بے پر تین سعودی باشندے ڈوب گئے، دو کی لاشیں ملی گئی ہیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے تینوں افراد غیر ملکی ہیں،ان میں سے دو سعودی قونصلیٹ کے ملازمین ہیں جب کہ تیسرا

سعودی قونصلیٹ کے عہدیدار کا بیٹا ہے جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔امدادی ذرائع کا کہنا ہے کہ دفہد اور علی نامی افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ تیسرے شخص عبداللہ کی لاش تلاش کی جارہی ہے۔دوسر ی جانب سعودی سفارتخانے کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے نہیں آیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…