جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ! یہ کام نہیں کرسکتے ! سابق وزیر اعظم کو سرکاری افسرکا انکار

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول دینے سے انکار کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب کے اس فیصلے اور اعلان کے بعد وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے دو پروٹوکول میں سے ایک پروٹوکول اپنے بڑھے بھائی نواز شریف کو دے دیا ہے اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب کا کہنا ہے کہ چونکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اب وزیر اعظم

پاکستان نہیں رہے اس لئے آئین پاکستان کی روح سے انہیں وزیر اعظم کا پروٹوکول نہیں دیا جا سکتا تاہم آئی جی پولیس پنجاب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو بطور سابق وزیر اعظم ان کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سکیورٹی میں ایک ایس پی ،دو ڈی ایس پی اور چار ایلیٹ فورس کی گاڑیاں شامل ہیں جو سابق زویر اعظم کی موومنٹ کے دوران فراہم کی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…