ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کانوازشریف کو پروٹوکول دینے سے انکار

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پروٹوکول نہیں بلکہ انہیں سیکورٹی دی جائے،یہ بات آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے پروٹوکول کے حوالے سے کہی،آئی جی کا کہنا تھا کہ دوران موومنٹ نواز شریف کو کیول کیڈ اور زیرو روٹ بھی نہ دینے کا حکم دیا ہے،

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے دو پروٹوکول میں سے ایک پروٹول دے دیا گیا ہے،بتایا گیا ہے کہ پروٹوکول میں دو ایس ایس پی، دو ڈی ایس پی اور چار ایلیٹ گاڑیاں شامل ہونگی یہ بات سابق میاں محمد نوازشریف کےلئے انتہائی ناگوار ہے دیکھنا یہ ہے کہ آئی جی کی اس بات پر کس حد تک عملدرآمدہوتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…