اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بھٹو خاندان کی بنیادیں ہل گئیں۔۔۔!!! سکھر جلسے کے بعد عمران خان کی قسمت چمک اٹھی پوری کی پوری پارٹی تحریک انصاف میں شامل

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر جنید سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ اور بھٹو خاندان سے تعلق رکھنے والے رہنما ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ممتاز بھٹو جلداپنی جماعت کو تحریک انصاف

میں ضم کر دیں گے۔ ممتاز بھٹو کو سندھ سے پیپلز پارٹی کے صفائے کا ٹاسک دیا جائے گا۔ جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ سے میدان میں اتریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات ہی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سکھر میں پاور شو کا مظاہرہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…